چو پہیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی گاڑی جس کے چار پہیے ہوتے ہیں، فٹن و کٹوریہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی گاڑی جس کے چار پہیے ہوتے ہیں، فٹن و کٹوریہ۔